کمانڈرز کانفرنس کا کہنا ہے کہ ’فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تمام مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔‘

 اور ضروری تعاون فراہم کرے گی: کور کمانڈرز کانفرنس 

Head

کور کمانڈرز کانفرنس کا کہنا ہے کہ ’فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تمام مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔‘

 افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ’آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرِصدارت 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔‘

مزید پڑھیں


کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کارروائی اور گڈ گورننس، آرمی چیف نے تاجر برادری سے کیا کہا؟


معاشی سرگرمیوں کی مکمل حمایت کی جائے گی: کور کمانڈرز کانفر                                    

Head


غیرقانونی تارکین پاکستان کی سلامتی کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف کانفرنس کے شرکا نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی پڑوسی ملک میں موجود محفوظ پناہ گاہوں، وہاں سے آزادی کے ساتھ کارروائیوں اور جدید ترین ہتھیاروں کی دستیابی کو پاکستان کی سکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔‘

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ’پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کے خلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔‘                            Head

فورم نے سمگلنگ، منی لانڈرنگ، بجلی چوری اور دیگر غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے علاوہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری کارروائیوں کا بھی جامع جائزہ لیا۔

شرکا کا کہنا تھا کہ ’فوج ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے متعلقہ سرکاری اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرتی رہے گی۔‘

کور کمانڈرز کانفرنس نے سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت غیرملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی                        Head

Comments

Popular posts from this blog

Lumbar spine views